حلقہ بگوش
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ جس کے کان میں غلامی کا حلقہ ہو، زرخرید غلام، غلام مطیع، فرماں بردار۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ جس کے کان میں غلامی کا حلقہ ہو، زرخرید غلام، غلام مطیع، فرماں بردار۔